BIGtheme.net http://bigtheme.net/ecommerce/opencart OpenCart Templates
Sunday , February 24 2019
Home / NEWS UPDATES / Earth View Planet Earth and Jupiter | زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

Earth View Planet Earth and Jupiter | زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

THANKS FOR BBC URDU FOR THIS NEWS

زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا ایک ساتھ نظارہ

کر سکتے ہیں۔بغیر کسی تکنیکی آلے کی مدد سے آسمان پر ان سیاروں کا نظارہ پیر کو

طلوع آفتاب سے قبل کیا جا سکتا ہے۔ ‘بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم’ سیارہ دریافت

یہ دونوں سیارے جنوب مشرق کی سمت میں ایک روشن ستارے کی مانند دکھائی دیں گے۔

برطانیہ میں اس نظارے کو دیکھنے کے لیے بہترین وقت طلوع آفتاب سے 40 منٹ قبل ہوگا۔

سیارہ مشتری کے چار گیلیئن چاند کو ٹیلیسکوپ کی مدد سے دیکھا جا سکے گا۔ تاہم

اس نظارے کو دیکھنے کے لیے آسمان کا صاف ہونا ضروری ہے۔

شمالی امریکی اور انگلینڈ میں اس نظارے کا مشاہدہ کرنے والوں کو کوئی مشکل نہیں ہوگی
کیوں کہ یہ سیارے آسمان پر انتہائی نیچے ہوں گے۔

Check Also

Pakistanis Internet online Users in slavery | پاکستان میں آن لائن صارفین غلامی کے شکار

THANKS FOR URDU NEWS FOR THIS NEWS مسلسل چھٹے سال پاکستان کو انٹرنیٹ کی آزادی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *